سرینگر(پی پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، غاصب فوج مقبوضہ کشمیر کے بعض اضلاع میں گشت کر کے خوف و ہراس پھیلاتی رہتی ہے۔پی پی آئی کے مطابق بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کشمیریوں کے شدید احتجاج کے باوجود انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں جاری ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق90 لاکھ کشمیری طویل عرصے سے معاشی مسائل کا شکار ہیں.۔
Next Post
نویں جماعت کی آن لائن انرولمنٹ 700 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 25 نومبر تک کروانے کا موقع فراہم سرکاری تعلیمی اداروں کے امیدواروں کی انرولمنٹ فیس معاف
Wed Nov 16 , 2022
نواب شاہ (پی پی آئی) تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام شہید بینظیرآباد نے نویں جماعت کے امیدواروں کو مطلع کیا ہے کہ تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام شہید بینظیرآباد، سانگھڑ اور نوشہروفیروز اضلاع کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم امیدواروں کے تعلیمی سال2022-2023کے لئے نویں جماعت میں […]
