سکرنڈ میں شہید بینظیر بھٹو فیملی فیسٹیول اور مینا بازار کا افتتاح

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان کسٹمز کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، زائد المیعاد سگریٹ اور متفرق ضبط شدہ سامان جل گیا

افغانستان سے درآمد شدہ نیم تیار قالینوں پر اضافی سیلز ٹیکس ختم ہونا چاہئیے :پی سی ایم ای اے

پاک-ترک وزرائے خارجہ کا علاقائی امن کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

سوسائٹی فار پروموشن آف ریڈنگ اینڈ امپروومنٹ آف لائبریری کے زیر اہتمام سیمینار

کراچی سنگین پانی کے بحران کا شکار، لاکھوں شہری متاثر: پی ڈی پی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سری نگر، نامعلوم شخص کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی

سری نگر(پی پی آئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر کے علاقے المعروف کالونی میں ایک نامعلو م شخص کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش پائی گئی ہے۔کشمیر میڈیا ے مطابق لاش گجر برادری سے تعلق رکھنے والے شخص کی بتائی گئی ہے۔ مقامی لوگوں نے لاش دیکھنے کے بعد اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس کی ایک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لی اور اس حوالے سے مقدمہ درج کرلیا۔