کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کلفٹن سپر مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی ، جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی، 30-مارچ-2026 (پی پی آئی): کلفٹن کے علاقے میں واقع امتیاز سپر اسٹور میں پیر کے روز شدید آگ بھڑک اٹھی ، جس پر ریسیکیو اداروں نے بڑے پیمانے پر ہنگامی کارروائی شروع کر دی ۔

فائر بریگیڈ ا عملہ اور پولیس اہلکار وں نے آگ بجھانے کی بھرپور کوششوں میں حصہ لیا۔

جائے وقوعہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
حکام نے تصدیق کی ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے مکمل تحقیقات جاری ہے۔