بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 دسمبر کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب

اسلام آباد (پی پی آئی) مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول چوتھی مرتبہ تبدیل ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18نومبر جمعہ کو سہ پہر 4بجے کی بجائے اب منگل 20 دسمبر 2022 کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔