بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مصطفیٰ نواز کھوکھرکی خالی نشست پر مرتضیٰ وہاب اور ڈاکٹر عاصم مضبوط امیدوار

کراچی (پی پی آئی)سندھ سے مصطفیٰ نواز کھوکھرکی سینیٹ میں خالی نشست پر مرتضیٰ وہاب اور ڈاکٹر عاصم مضبوط امیدوارہیں الیکشن کمشن نے سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کردیاہے پی پی آئی کے مطابق سینیٹ کی خالی نشست پر کاغذات نامزدگی 18نومبر سے 22نومبر تک وصول کیے جائیں گے سندھ کی سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ 8 دسمبر کو ہو گی۔ پولنگ کا عمل صبح نو بجے سے شام چار بجے تک ہو گا،سینٹ کی یہ نشست پیپلز پارٹی کے مصطفیٰ نواز کھوکھر کے استعفی سے خالی ہوئی ہے۔