ارشد شریف کی بیوہ کا صدر عارف علوی کو خط، قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) معروف صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق نے صدر مملکت کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ خط کے متن میں مزید لکھا گیا ہے کہ ارشد شریف پر بیہمانہ تشدد اور موت پر پوری قوم صدمے میں ہے، انہیں دبئی چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔ خط میں مزید لکھا گیا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے اور اس قتل کی شفاف تحقیقات کو یقینی بنایا جائے۔

Next Post

آج کی جمہوریت لوٹوں،بوٹوں اور نوٹوں کی بنیاد پر ہے:سراج الحق

Sat Nov 19 , 2022
اسلا م آ باد(پی پی آ ئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پاکستان تو قائداعظم نے بنایا تھا آپ نے اسکو بچانا ہے۔جیسے بھی حالات ہوں بار کے الیکشن وقت پر ہوتے ہیں، ایسا […]