پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پوری دنیا کیلئے فکرمندی کا باعث ہونی چاہیے: کل جماعتی حریت کانفرنس

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے ایک بار پھر عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ خطے کے امن کے لئے شدید خطرے کا باعث بننے والے تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں فردوس احمد شاہ، محمد اقبال میر، غلام نبی وسیم اور محمد عمیر نے سرینگر میں ایک اجلاس میں مقبوضہ وادی میں آئے روز کشمیری نو جوانوں کے قتل عام پر افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پوری دنیا کے لیے فکرمندی کا باعث ہونی چاہیے۔ادھر قابض حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جموں شہر میں لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔