سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور میں سینیٹر ہدایت اللہ خان پر جرگے کے دوران فائرنگ

پشاور(پی پی آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینیٹر ہدایت اللہ خان پر جرگے کے دوران فائرنگ کردی گئی۔پی پی آئی کے مطابق اے این پی کے سینیٹر ہدایت اللہ مظاہرین سے مذاکرات کر رہے تھے کہ فائرنگ ہو گئی،سینیٹر ہدایت اللہ خان پر فائرنگ کا واقعہ غونڈوں میں جرگے کے دوران پیش آیا ہے، فائرنگ سے سینیٹر ہدایت اللہ خان محفوظ رہے، فائرنگ میں مظاہرین بھی محفوظ رہے۔