وفاقی وزیر داخلہ سے برطانوی ہاوس آف لارڈز کے رکن ضمیر چوہدری کی ملاقات

پاکستان اور تاجکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کا عہد

ببرلو دھرنے کے شرکاء پر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف بدین میں دوسرے روز بھی احتجاج

سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم کے ایصال ثواب کیلیے جامع مسجد منصورہ میں دعائیہ تقریب منعقد

ٹھٹھہ کی عدالت سے گاؤں سولنگی کے 15 دیہاتیوں کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور

مہران کمپلیکس سکھر کے متاثرین کی سندھ ہائی کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر ، دکانوں کا انہدام چیلنج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر، سری نگر لیہہ شا ہراہ ایک بار پھر ٹر یفک کیلئے بند

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں وادی کشمیر کو لداخ یو نین ٹریٹری کے ساتھ جو ڑ نے والی سری نگر، لیہہ شاہراہ کو اتوار کے روز ایک بار پھر ٹریفک کی نقل وحمل کے لئے بند کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق زو جیلاپاس پر برف باری کے باعث سری نگر، لیہہ شاہراہ کو اتوار کے روز ایک بار پھر ٹریفک کی نقل وحمل کے لئے بند کی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ روڈ میں برف باری کے باعث روڈ پر پھسلن پیدا ہو گئی جس کے باعث ٹریفک کو معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔