وفاقی وزیر داخلہ سے برطانوی ہاوس آف لارڈز کے رکن ضمیر چوہدری کی ملاقات

پاکستان اور تاجکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کا عہد

ببرلو دھرنے کے شرکاء پر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف بدین میں دوسرے روز بھی احتجاج

سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم کے ایصال ثواب کیلیے جامع مسجد منصورہ میں دعائیہ تقریب منعقد

ٹھٹھہ کی عدالت سے گاؤں سولنگی کے 15 دیہاتیوں کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور

مہران کمپلیکس سکھر کے متاثرین کی سندھ ہائی کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر ، دکانوں کا انہدام چیلنج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مفتی رفیع عثمانی دارالعلوم کراچی کے قبرستان میں سپرد خاک

مفتی رفیع عثمانی مرحوم کی نماز جنازہ ان کے بھائی مفتی تقی عثمانی نے پڑھائی
کرا چی(پی پی آ ئی) مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ اتوار کے روز ادا کردی گئی ہے۔نماز جنازہ مرحوم کے چھوٹے بھائی مفتی تقی عثمانی نے پڑھائی، نماز جنازہ میں سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان، اورنگزیب فاروقی سمیت علمائے کرام، سیاسی، سماجی اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثما کا گزشتہ روز طویل علالت کے بعد دو روز قبل 86 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔ وہ طویل عرصہ سے علیل تھے اور انتہائی نگہداشت میں تھے۔ مرحوم جامعہ دارالعلوم کراچی کے صدر اور وفاق المدارس العربیہ کے سرپرست اعلیٰ تھے۔