متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی بفر زون پولیس مقابلہ ،ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی، 2-مئی-(پی پی آئی)کراچی بفر زون سیکٹر اے-16 میں آج پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے کے بعد 01 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہوا جس کا نام محمد حسین ہے۔ پولیس نے 01 پستول بمعہ گولیاں اور موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ مزید تفتیش جاری ہے۔