کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی باران گوٹھ میں لڑائی جھگڑے کے دوران نوجوان ہلاک

کراچی، 4-مئی-2026 (پی پی آئی): کراچی نشتر روڈ پرواقع باران گوٹھ، گارڈن ویسٹ میں آج صبح باہمی جھڑپ کے دوران نوجوان ہلاک ہو گیا۔

مقتول کی شناخت شہریار، ولد دوشنبے، عمر 25 سال کے طور پر ہوئی ہے۔ اسے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ واقعہ سولجر بازار پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔ ہلاکت سے متعلق معلومات ایدھی انفارمیشن پاکستان نے فراہم کیں۔