پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران پر فائرنگ میں ملوث گرفتار ملزم نوید 3 بار انٹرویو کے باوجود اپنے بیان پر قائم 500 سے زائد سیکیورٹی اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ ہونگے

اسلام ا?باد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان پر فائرنگ واقعیمیں گرفتار ملزم نوید کا پولی گرافک ٹیسٹ کرایا جائے گا۔گرفتار ملزم نوید 3 بار انٹرویو کے باوجود اپنے بیان پر قائم ہے۔پی پی آئی کے مطابق ملزم سے مختلف اوقات میں 3 بار تفتیش کی گئی جس میں سوالات کی نوعیت بھی بدلی گئی۔ ملزم ہر انٹرویو میں پہلے دن والے بیان پر قائم رہا۔ملزم کو اسلحہ فراہم کرنے والے ساجد اور وقاص سے بھی سوالات کیے گئے جبکہ اگلے مرحلے میں سیکیورٹی اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ کیے جائیں گے۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ میں 500 سے زائد پولیس اہلکار موجود تھے