پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمور، گھوٹکی اور شکارپور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف منظم آپریشن کا فیصلہ کچے میں 300 مسلح ڈاکو موجود، سر کی قیمت2ارب روپے سے زائد لگانے کی سفارش

کراچی (پی پی آئی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ کچے کے اندرون سندھ کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کیخلاف ایک بھرپور آپریشن کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے تین اضلاع کے 300 ڈاکوؤں کے سر کی قیمت دو ارب روپے سے زائد لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ کشمور، گھوٹکی اور شکارپور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف منظم آپریشن کیا جائے گا، جس کی سمری حکومت سندھ کو ارسال کردی گئی ہے۔غلام نبی میمن نے کہا کہ مذکورہ علاقوں میں 300کے قریب مسلح ڈاکو ہیں جن کو حکومت سندھ سے نوٹیفائی کروا رہے ہیں۔سندھ پولیس کی جانب سے ایک ڈاکو کے سر کی قیمت 25 سے 50 لاکھ روپے تک کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ مجموعی طور پر یہ رقم دو ارب تک ہوگی۔