پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم نے کل وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(پی پی آئی)ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر وزرا کو اعتماد میں لینے کے لئے جمعرات کو صبح 9 بجے وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کابینہ اجلاس کے بعد24 نومبر کو دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ ہوں گے، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر دفاع سمیت دفاعی حکام بھی ترکیہ جائیں گے۔، وزیراعظم ترکیہ کا دورہ مکمل کرکے 26 نومبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔