پہلی آل پاکستان جمناسٹ چیمپئن شپ کا 22فروری سے کراچی میں آغاز

کراچی: سندھ جمناسٹک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام فرسٹ آل پاکستان جمناسٹک چیمپئن شپ 22فروری سے کراچی میں شروع ہوگی ۔ دو روزہ چیمپئن شپ پاکستان اسپورٹس بورڈ نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں کھیلی جائے گی ۔سندھ جمناسٹک ایسوسی ایشن کے ایسوسی ایٹ سیکریٹری امداد حسین اور سیکریٹری سرفراز عابد آرگنائزنگ سیکریٹر ی ہیں ۔

Next Post

ثقلین مشتاق ویسٹ انڈیز ٹیم کے بولنگ کو چ مقرر کردیے گئے

Sat Feb 15 , 2014
بارباڈوس: ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق کو ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا ۔ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق بورڈ نے ثقلین مشتاق سے معاہد ہ کرلیا ہے اور اس کا آغاز یکم فروری سے ہوگیا ہے۔بورڈ نے ثقلین کو آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی تک بولنگ […]