جی ایچ کیو میں یوم شہدا

راولپنڈی میں تمام موبائل نیٹ ورکس کے سگنل چار بجے تک معطل
را ولپنڈی(پی پی آ ئی)جی ایچ کیو میں یوم داع کی تقریب کے سلسلے میں راولپنڈی میں تمام موبائل نیٹ ورکس کے سگنل چار بجے تک معطل کر دئے گئے۔ واضح رہے کہ 6 ستمبر کو یوم دفاع کی تقریب ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث ملتوی کر دی گئی تھی۔

Next Post

ملک کا سب سے بڑا مسئلہ پاکستان کی معیشت ہے سیاسی عدم استحکام معاشی عدم استحکام کا باعث ہے: فیصل جا وید

Wed Nov 23 , 2022
اسلا م آ باد(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی رہنما فیصل جا وید نے کہا ہے کہ آ ج ملک کا سب سے بڑا مسئلہ پاکستان کی معیشت ہے، سیاسی عدم استحکام معاشی عدم استحکام کا باعث ہے، غریب اور متوسط طبقہ شدید د مشکلات کا شکار ہے،ملک دیوالیہ ہونے […]