اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت کا عوامی نیشنل پارٹی کو مرکزی میں اہم عہدہ دینا کا فیصلہ

اسلام آ باد (پی پی آ ئی) حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی کو مرکزی میں اہم عہدہ دینا کا فیصلہ کیا ہے، جماعت کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی کو گورنر کے پی کے مطالبے سے دستبرداری کے بعد مرکز میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں عدم اعتماد کی کامیابی پر ڈپٹی چیئرمین عوامی نیشنل پارٹی کا ہوگا اور پارٹی کی جانب سے ہدایت اللہ خان ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے امیدوار ہوں گے۔