اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 31 دسمبر کو ہوگی: الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پی پی آ ئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہاہے کہ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدوار کو یکم دسمبر کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے جائیں گے جبکہ پولنگ 31 دسمبر کو ہوگی۔میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلیں جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے،28 نومبر کواپیلوں پر فیصلے ہو جائیں گے۔الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ 30 نومبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے،یکم دسمبر کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے جائیں گے،اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 31 دسمبر کو ہوگی۔