ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد کی 3 بڑی جامعات کے وائس چانسلرز ریٹائر، نئی تعیناتی آئندہ ماہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی دارالحکومت کی 3 بڑی اور اہم جامعات کے وائس چانسلرزریٹائر ڈہو گئے ہیں، جب کہ نئی تعیناتی آئندہ ماہ ہونے کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر(وی سی)محمد علی، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وی سی ڈاکٹر ضیا القیوم اور اسلامی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر معصوم یاسین زئی ریٹائرڈ ہو گئے ہیں، ذرائع وزارت تعلیم کے مطابق تینوں جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرری آئندہ ماہ ہونے کا امکان ہے۔ وزارت تعلیم کے مطابق ڈاکٹر ناصر محمود کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا ہے۔