ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے آگاہی مہم شروع

سکھر(پی پی آئی) سندھ وائلڈ لائف نے اسکولوں کے طلبا وطالبات میں جنگلی حیات سے محبت اور انکے تحفظ بارے آگاہی پیدا کرنے کی اسکیم تیار کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ؎سندھ وائلڈ لائف نے اس مقصد کیلئے صوبے بھر میں آگاہی مہم شروع کی ہے۔