ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا ٹیلی فونک رابطہ سیاسی امور پر مشاورت، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔پی پی آئی کے مطابق دونوں شخصیات نے سیاسی امور پر مشاورت کی اور، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی خیریت دریافت کی، عمران خان نے کہاکہ تیزی سے صحت یاب ہو رہا ہوں، معمولی سی تکلیف باقی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔