باغ/آزاد کشمیر(پی پی آئی)آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں جمعہ 25 نومبر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔مقامی انتظامیہ کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے کے بعد لوگ گھروں اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔پی پی آئی کے مطابق ضلعی حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال زلزلہ سے ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔
Next Post
یوریا کھاد درآمد کرنے کا فیصلہ،ٹینڈر جاری
Fri Nov 25 , 2022
کراچی (پی پی آئی)وفاقی حکومت نے مزید یوریا کی درآمد کا عمل شروع کر دیا ہے، جس کے لیے ٹریڈنگ کارپوریشن نے 75ہزار ٹن یوریا کی درآمد کیلئے ٹینڈر بھی جاری کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی حکومت نے بین الاقوامی سپلائرز سے یکم دسمبر تک بولیاں طلب […]
