سری نگر(پی پی آ ئی) مقبوضہ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر اور لداخ کے عوام کے درمیان رکاوٹیں کھڑی کرنے کی مذمت کی ہے اور کہاہے کہ ہمیں سرینگر سے دراس جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔عمرعبداللہ نے کہا کہ کوئی بھی جموں و کشمیر اور لداخ کے عوام کو ایک دوسرے سے دور نہیں کرسکتا۔
Next Post
کورونا وائرس کے مزید 30کیسز رپورٹ، 43 مریضوں کی حالت تشویشناک
Fri Nov 25 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے مزید 30مثبت کیسزسامنے آ گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 6 ہزار953کورونا ٹیسٹ […]
