بنو(پی پی آ ئی)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سرکاری نرخ پر آٹے کے حصول میں شہریوں کو دشواری کا سامنا ہے۔ خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں سرکاری آٹے کا حصول میں مشکلات پر خواتین کی جانب سے انوکھا احتجاج سامنے آیا جہاں انھوں نے بنوں کوہاٹ روڈ پر […]

راولاکوٹ (پی پی آئی)غازی محمد امیر خان مرحوم کے حقیقی بھانجے معروف بزنس مین اور سماجی شخصیت حاجی اسلم خان کو آ ہوں اور سسکیوں میں آ بائی قبرستان ٹوپی انیاری میں سپرد خاک کر دیا گیا علالت کے باعث انہیں راولپنڈی منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے […]

میرپورخاص (پی پی آئی) میرپورخاص میں سستا آٹا لینے کے دوران شہری ہرسنگ کولہی ہلاک ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ میرپورخاص میں پیش آیا جہاں سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گر کر دم گھٹنے کی وجہ سے مزدور جان کی بازی ہار گیا۔عینی شاہدین کے مطابق […]

پشاور(پی پی آ ئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے سابقہ قبائلی اضلاع میں شدت پسندوں کی کارروائیوں کے خلاف جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔اس دوران مظاہرین نے سفید پرچم تھام رکھے تھے جن پر ’امن‘ درج تھا اور وہ اپنے علاقوں میں امن و […]

خیرپور(پی پی آئی)خیرپور پولیس نے منشیات فروشوں اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں 15 ملزمان کو گرفتارکرکے بھاری مقدار میں منشیات، اور بغیر لائسنس ہتھیار برآمد کرلئے۔ پی پی آئی کے مطابق صوبھودیرو، گمبٹ، شاہ لطیف، شہید مرتضیٰ میرانی، کنب،ہنگورجا، بوزدار وڈا، ٹنڈو مستی […]

ڈی آ ئی خان(پی پی آ ئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اہلکاروں نے پولیو ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا۔میڈیاذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں دہشت گردوں نے پولیو ٹیم پر حملہ کردیا، تاہم ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں نے دہشت […]

تلہار (پی پی آئی)تلہار پولیس نے موٹر سائیکلوں کی چوری کی واردات میں ملوث ایک ملزم سکندر خاصخیلی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کیا ہے، جبکہ دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے […]

رحیم یار خان (پی پی آئی) رحیم یار خان میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد کے جاں بحق ہونے کی رپورٹ سامنے آگئی۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ رپورٹس کے مطابق گردن توڑ بخار ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی موت کی وجہ […]

سکھر(پی پی آئی)سندھ کے بارہ اضلاع میں ایشین بنک کے موسمیاتی تبدیلیوں میں بہتری کے پروگرام کے تحت ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے ایئر اورواٹرکوالٹی مانیٹرنگ سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کراچی کے تمام اضلاع اور حیدرآباد،سکھر،لاڑکانہ،بے نظیر آباد اور میرپور خاص میں مانیٹرنگ سسٹم نصب ہوں گے۔ پی […]

لاہور(پی پی آ ئی)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک نے ملاقات کی،حسنین بہادر دریشک نے جام پور کو ضلع کا درجہ دینے پر وزیراعلیٰ سے اظہار تشکرکیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ضلع کا درجہ دینے سے جام پور میں پائیدار […]