نوشہرو فیروز (پی پی آئی) نوشہرو فیروز میں بڑھتی ہوئی بد امنی چوری ڈکیتی لوٹ مارکے خلاف پڈعیدن کے صحافیوں۔شہریوں۔تاجروں نے مظاہرہ کیا اور نصرت کینال پْل سے پریس کلب تک ریلی نکالی۔پی پی آئی کے مطابق ریلی سے کونسلر محمد شکیل آرائیں، آزاد ابراہیم راجپر،محمد منور شہزاد نے خطاب […]
اضلاع
اٹک (پی پی آئی) معروف قانون دان سردار توصیف احمد خان کے والد،سابق پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج اٹک سردار مشتاق احمد خان انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ ریلوے گراونڈ اٹک میں ادا کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق نماز جنازہ میں رکن قومی اسمبلی میجر طاہر صادق، سردار امجد […]
کے لیے پنجاب میں بھینسوں کی ویکسینیشن مہم شروع رحیم یار خان(پی پی آئی)لمپی اسکن کی ممکنہ دوسری لہر کی روک تھام کے لیے جنوبی پنجاب میں بھینسوں کی ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابقلمپی اسکن کے موثر کنٹرول کیلئے وسیع پیمانے پر 60لاکھ ڈوز […]
کے لئے بے شمار قربانیاں دیں:میاں عمر بخش میرپور/آزاد کشمیر(پی پی آئی)مرکزی دربار عالیہ کھڑی شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ میاں عمر بخش نے کہاہے کہ آزاد کشمیر اولیاء کرام کی دھرتی ہے یہاں بے شمار مزارات اور خانقاہیں ہیں جہاں عوام کو فیوض برکات ملتے ہیں ہماری خوش نصیبی […]
دادو(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب کونسلر نیاز علی برڑو کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق میہڑ میں پولیس نے چھاپا مار کر پی ٹی آئی کے نو منتخب کونسلر نیاز برڑو کو حراست میں لے لیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ تصادم […]
حیدر آباد (پی پی آئی)سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، صوبے میں یومیہ ایک ہزار سے بارہ سو افراد ملیریا کا شکار ہونے لگے ہیں۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق جنوری کے15 روز میں ملیریا کے 16 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔پی […]
جن سے چند اضلاع کا الیکشن نہیں کروایا گیا وہ جنرل الیکشن میں کیا کیاگند نہ گھولیں گے: تحریک انصاف لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنمامسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، عوام کے مینڈیٹ پر […]
کوئٹہ(پی پی آ ئی)کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے میں بچوں سمیت 6افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اتوار کی علی الصبح گیس لیکج کا واقعہ کوئٹہ کے علاقے سیٹیلائٹ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں مسلم اتحاد کالونی میں رہائش پذیر شراف الدین کے گھر […]
چلاس(پی پی آ ئی)گلگت بلتستان کے ضلع چلاس کے علاقے تانگیر میں بارش کے باعث گلیشیئر جھیل میں گرنے سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ذرا ئع کے مطابق دیامرکے سب ڈویڑن تانگیر میں گلیشیئر پگھل کر گیچھر جھیل میں گر گیا ہے۔گلیشیئر گرنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے […]
کوئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو احاطہ عدالت سے گرفتارکرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ میں گوادر میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے پولیس اہلکارکی شہادت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔مولانا ہدایت الرحمان، نصیب نوشیروانی اور حسن مراد کو احاطہ […]
