کھڈرو(پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ کے امیر اور سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے پورے صوبے میں جماعت اسلامی کی دعوت پہنچانے کے لیے رجوع الی اللّٰہ مہم کا آغاز کردیا ہے لوگ مہنگائی، بے امنی، اور بے روزگاری سے پریشان ہیں […]

ٹنڈوآدم(پی پی آئی) سندھ کے اسکولوں کی زبوں حالی اور مرمت کا کام مکمل نہ ہونے کے خلاف سول سوسائٹی نے ریلی نکالی جس میں اسکولوں کے سیکڑوں طلبانے بھی شرکت کی.پی پی آئی کے مطابق مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسکولوں کی حالت انتہائی خراب ہے چھتیں،کھڑکیاں، […]

نوشہرو فیروز(پی پی آئی)دریائے سندھ کے کچے کے علاقے بگو ڈیرو میں مویشیوں کیلئے مشین سے گھاس کاٹتے ہوئے کرنٹ لگنے کی وجہ سے 24 سالہ شریف سیال جاں بحق ہوگیا،پی پی آئی کے مطابق بگو ڈیرو پولیس نے نعش ضروری کارروائی بعد ورثاکے حوالے کردی ہے۔

گھارو (پی پی آئی)المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی،اماں جی ٹرسٹ اور ٹرنک والاکے اشتراک سے بابرہ گوٹھ،گھاروشیرمظفرگوٹھ میں مفت میڈیکل کیمپ لگائے گئے۔پی پی آئی کے مطابق کیمپوں سے2200افرادنے استفادہ کیاجس میں مرد اوپی ڈی770،خواتین اوپی ڈی 855،بچوں کی اوپی ڈی 550،آنکھوں کی اوپی ڈی 90،بلڈشوگر185،بلڈپریشر470،بلڈگروپ22،بی ایم آئی کے 11افرادشامل تھے۔ کیمپ میں […]

لسبیلہ(پی پی آئی)بلوچستان میں لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں گزشتہ روز پیش آنے والے مسافر کوچ کے حادثے کا مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا مقدمہ مسافر کوچ مالکان کے خلاف درج کیا گیا ہے، پی پی آئی کے مطابق مقدمے میں کوچ مالکان ظہور […]

کوہاٹ (پی پی آ ئی) خیبر پختونخوا ضلع کوہاٹ میں واقع تاندہ ڈیم میں سیر کے لئے آئے ہوئے مقامی مدرسے کے بچوں کی کشتی ڈوب گئی۔ حادثے میں 11 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق کشتی میں 30بچے سوار تھے۔ڈوبنے والے 17 طلبا کو پانی سے […]

ڈیرہ اسماعیل خان(پی پی آ ئی)ڈی جی خان کے موزہ جھنگی میں سی ٹی ڈی پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 فرار ہو گئے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ڈی جی خان میں دہشت گرد پولیس چیک پوسٹ پر حملے کرنا چاہتے […]

آٹے کی قیمتوں پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں: مراد علی شاہ گھوٹکی(پی پی آئی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ مہنگائی کی ذمہ دار عمران حکومت ہے، اس کی حکومت میں مہنگائی ہوئی جس کو ہماری حکومت نبھا رہی ہے۔اوباڑو میں میڈیا […]

جناح روڈ، سورج گنج روڈ،اولڈ سمنگلی،سریاب ٹاؤن گداگروں کی آماج گاہ بھیک دئیے بغیر گزرنا مشکل،پیشہ وربھکاریوں کے خلاف اقدامات کا مطالبہ کوئٹہ (پی پی آئی) کوئٹہ میں بھکاریوں نے شہریوں کا جینا محال کر رکھا ہے، حکومت کی ہدایات پر محکمہ سوشل ویلفئیر کا بھکاریوں کے خلاف آپریشن صرف […]

حیدر آباد(پی پی آئی) آٹے کے بعد چاول،کوکنگ آئل،گھی اور دالوں کے مصنوعی بحران کا خدشہ ہے کیوکہ سینکڑوں کنٹینرز ایل سی نہ کھلنے کی وجہ سے کراچی پورٹ پر موجودہیں، چاول اور مختلف دالوں کی قیمتیں 350 روپے فی کلو تک چلی گئی ہیں، جبکہ آٹا پہلے 140سے 150روپے […]