عمرکوٹ (پی پی آئی)عمرکوٹ کے ریٹائرڈ ملازمین نے اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے سڑکوں پر آنے اورتحریک چلانیکا اعلان کردیا۔ ریٹائرڈ ملازمین نے ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن عمرکوٹ کے صدر ابوبکر خاصخیلی، محمد حسن راٹھور،کملیش لوہانہ، سخی سومرو، کرشن لال کنول، سیلم شہزاد عمرانی، کی قیادت میں تین تلوار چوک […]

قلات(پی پی آئی)قلات میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین سراپا احتجاج بن گئیں۔پی پی آئی کے مطابق قلات میں بجلی کی طویل لوڈشینگ کے خلاف سینکڑوں خواتین کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ مشتعل خواتین گھروں سے نکل آئیں اوربجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کیا ان کا […]

افسر کے خلاف مقدمہ درج,گرفتاری کے لیے چھاپے سکھر (پی پی آئی)سکھر میں گداگر خاتون پر تشدد کرنے والے پولیس افسر کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔مینارہ روڈ پر دو گداگر خواتین میں جھگڑے کی اطلاع […]

راولاکوٹ (پی پی آئی) ہزاروں نوجوانوں کو علم کی روشنی سے منور کرنے والے ریٹائرڈ پرنسپل عبدالقیوم خان چند روزہ علالت کے بعد انتقال کر گئے۔مرحوم کی نمازجنازہ ہائی سکول پوٹھی بالا گراونڈ میں ادا کی گئی اور آ بائی قبرستان سپرد خاک کر دیا گیا سابق صدر ریاست یعقوب […]

مظفرآباد(پی پی آئی)ایم کیو ایم کے سابق پارلیمانی لیڈر وسابق وزیر سیاحت وٹرانسپورٹ محمد طاہر کھو کھر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت خطرے میں،اقوام متحدہ او آئی سی سمیت پاکستان کے حکمرانوں کو اپنی آنکھیں کھولیں،اقوام متحدہ دنیا میں امن کا راگ الاپ رہا ہے اس کو کشمیرمیں […]

مہنگائی کاسیلاب ظالمانہ سودی نظام کاشاخسانہ ہے،مفتی رویس ایوبی پروٹوکول،شاہ خرچیوں نے معیشت کو تباہ کیا، سادگی کورواج دیاجائے میرپور /مظفرآباد / (پی پی آئی)دولت کی غیر منصفانہ تقسیم سے معاشرتی نفرتیں جنم لیتی ہیں۔ سودی لعنت کے چھٹکارے کے لیے پاکستان شریعت کونسل نے تحریک چلانے کااعلان کردیا۔۔ دنیاکی […]

لاہور(پی پی آئی)پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب ایگزیکٹو اور پنجاب کونسل کا مشترکہ اجلاس 7فروری بروز بدھ سنٹرل سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے جسکی صدارت قائم مقام صدر رانا فاروق سعید کرینگے۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں قومی اسمبلی کی خالی ہونیوالی نشستوں پر نہ […]

آئی جی سندھ سے فون پر رابطہ،صوبائی وزیر کی بچی کو جلد بازیابی کی ہدایت کراچی (پی پی آئی)صوبائی وزیر اقلیتی امور گیانچند ایسرانی نے میرپوخاص میں بچی کی مبینہ اغوا کے واقعہ کا نوٹس، صبو با ئی وزیر نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے فون پر رابطہ […]

تلہار(پی پی آئی)تلہار کے نزدیک سعید پور بس اسٹاپ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مادی نتیجے میں گاؤں گل محمد بہرانی کا باشندہ 25 سالہ شادی شدہ نوجوان صدام بہرانی موقع پر ہی چل بسا، تلہار پولیس نے نوجوان کی لاش قانونی کاروائی کے بعد […]

لاہور(پی پی آئی) لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق لاہور کے علاقے ازمیر ٹاون میں مکان کی چھت گیس پائپ لائن پھٹنے کے سبب گری، چھت کا ملبہ گرنے سے نیچے موجود شخص شدید زخمی […]