شمالی وزیرستان(پی پی آ ئی) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران خودکش حملہ آور اور اس کے ساتھی اور 4 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار سہولت کاروں کا تعلق گاؤں ہرمز، سپین وام، خدری اور میرعلی سے ہے۔گرفتار دہشت گردوں اور سہولت […]
اضلاع
کراچی(پی پی آئی) سندھ حکومت نے گنے کی نئی فصل کی امدادی قیمت 450 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مشیر زراعت سندھ منظور وسان کا کہنا ہے کہ گنے کی قیمت 450 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری کیلئے سندھ کابینہ کو سمری بھیج دی گئی ہے۔رہنما […]
نارووال(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جتنی بھی ٹیمیں پاکستان سپر لیگ کھیل رہی ہیں وہ ہماری ہیں، جو ٹیم اچھا کھیلے گی وہ جیتے گی، اگلے پی ایس ایل کا […]
عمر کوٹ (پی پی آ ئی) عمرکوٹ کے علاقے کلانکر جھیل میں زائرین کی کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈھوب کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو رضا کاروں نے 3 افراد کی لاشوں کو نکال لیا ہے باقی ڈھوبنے والوں کی لاشوں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے کشتی میں 10 افراد […]
کراچی /کوئٹہ(پی پی آئی) سیلاب گزر جانے کے کئی ماہ بعد بھی بلوچستان کے سیلاب زدہ اضلاع سے پانی کی نکاسی کا عمل تاحال جاری ہے، سندھ اور بلوچستان کے ہزاروں سیلاب متاثرین اب بھی بے گھر ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین تاحال مشکلات کا […]
داسو(پی پی آئی) کوہستان میں زیر تعمیر داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے ماہرین نے دریائے سندھ کا رخ موڑ کر اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔چین کے تعاون سے ضلع کوہستان کے علاقے داسو میں دریائے سندھ پر پانی سے بجلی کی پیداوار کے لیے منصوبہ زیر تعمیر ہے،زیر تعمیر داسو […]
کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے علاقے خاران اور گردونواح میں اتورا کی صبح زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی، خوف کے سبب لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو […]
لاہور (پی پی آئی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے مختلف اضلاع میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرگرینڈ آپریشن کر تے ہوئے کالعدم تنظیموں کے 8 دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور، سرگودھا اور ملتان سمیت دیگر اضلاع میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں سے […]
بلاول بھٹوکے وڑن کے مطابق عوام کوسہولیات فراہم کررہے ہیں: ناصر حسین شاہ سکھر (پی پی آ ئی)صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ میں پیپلزبس سروس شروع ہوچکی ہے بلاول بھٹوکے وڑن کے مطابق عوام کوسہولیات فراہم کر رہے ہیں۔پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے سکھر […]
چیچہ وطنی (پی پی آ ئی) چیچہ وطنی کے قریب کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں دھماکا ہواجس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو ئے ہیں۔حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس میں دھماکہ بوگی نمبر چار میں ہوا، دھماکے سے ایک خاتون موقع پر […]
