ہم پیٹرول دبئی سے بھی سستا بیچ رہے ہیں۔ اختیار میں ہو تو پیٹرول 500 روپے لیٹر کر دوں بجلی یونٹ 100 روپے ہو تو ہیوی لائٹس کوئی نہیں چلائے گا،گیس قیمت میں اضافہ کیاجائے رحیم یارخان (پی پی آئی)سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے ملک کو بحران سے […]

ماہانہ ساڑھے آٹھ ہزار روپے ملتے ہیں حالانکہ دوران ملازمت ماہانہ کنٹری بیوشن جمع کرایا ہے حیدر آباد(پی پی آئی). ای او بی آئی پنشنرز فورم نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام کھلے خط میں کہا ہے کہ مہنگائی،اشیائے خورد ونوش اور ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ سے ای […]

حسن ابدال (پی پی آئی) بیساکھی میلہ میں شرکت کیلئے بھارت سے 3ہزار سے زائد سکھ یاتری 9اپریل کو براستہ واہگہ پاکستان آئیں گے۔پی پی آئی کے مطابق میلہ کی مر کزی تقریب 14 اپریل کو گورودوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہو گی۔

میرپور خاص(پی پی آئی)پاکستان میں امریکی مشن کے نائب سربراہ اینڈریو شوفر کی سربراہی میں امریکی وفد نے صوبہ سندھ کے متعدد دیہات کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے امریکی حکومت کی مالی معاونت سے جاری پروگرامز کا جائزہ لیا۔پی پی آئی کے مطابق اینڈریو شوفر نے امریکی حکام کے […]

کارکنوں کی گرفتاری کیلئے مانسہرہ میں حلف برداری بفہ(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے سابق اراکین اسمبلی اور کارکنوں نے جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں عدالتی گرفتاری کا حلف اٹھایا۔پی پی آئی کے مطابق مانسرہ کے علاقے بفہ میں ایک تقریب کے دوران […]

لاہور(پی پی آئی) لاہورمیں ہر بچہ ہوگا بیماریوں سے محفوظ“ کے عنوان سے 15روزہ حفاظتی ٹیکہ جات مہم شروع ”کی گئی ہے اس دوران ڈھائی لاکھ بچوں کو 13مارچ تک نمونیا، کالی کھانسی، خسرہ، پولیو، خناق، یرقان، روٹا وائرس، تشنج، گردن توڑ بخار سمیت کل 10بیماریوں کیخلاف حفاظتی ٹیکے لگائے […]

سجاول (پی پی آئی)ہائی اسکول روڈ پر گندے پانی کے جوہڑبن گئے ہیں جس سے گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کو دشواری کا سامنا ہے نیز سوئی گیس آفس کے نزدیک گٹرابلنے اور گندے پانی سے راستہ بندہوگیاہے، پی پی آئی کے مطابق شہرمیں صفائی کا فقدان ہے، شہرہائی اسکول […]

خشک سالی کے پیشِ نظر انسانوں،مویشیوں کے استعمال کیلئے پانی تک رسائی ممکن بنائی جائے بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان کے بعض حصوں پر مشتمل نیا ضلع چولستان تشکیل دیا جائے بہاولپور (پی پی آئی) چولستان میں دو روزہ حقوق کیمپ کے اختتام پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق […]

مسجد محمدی حیدرآباد میں تاجدار ختم نبوت کانفرنس سے مولانامحمد نواز چیمہ اورمولاناابرہیم جوناگڑھی کا خطاب حیدرآباد (پی پی آئی)جامع مسجد محمدی جماعت غربااہلحدیث حیدرآباد میں تاجدار ختم نبوۃ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین ڈاکٹر مطیع اللہ باجوہ، مولانامحمد نواز چیمہ اورمولاناابرہیم […]

عمرکوٹ (پی پی آ ئی) صحرائے تھر میں ایک بار پھر رانی کھیت بیماری سر اٹھانے لگی اوراب عمرکوٹ سمیت کئی علاقوں میں جانور مرنا شروع ہوگئے ہیں۔پی پی آ ئی کے مطابق علاقہ مکینوں کاکہناہے کہ رانی کھیت بیماری سے پرندوں کی گردن مڑ جاتی ہے اور آنکھوں کی […]