کراچی(پی پی آئی)سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ سندھ بچاؤ پیدل مارچ کو اپنی منزل کی طرف رواں دواں رکھیں، بہت جلد آپ کے درمیان ہوں گا۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ قوم، پارٹی، کارکنان اور قیادت کو […]
اضلاع
ٹنڈو محمد خان (پی پی آئی) الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت ٹنڈو محمد خان سے تعلق رکھنے والے25مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب شادی ہال میں منعقد کی ہوئی۔ تقریب میں الخدمت کے ضلعی ذمہ داران،مختلف سماجی شخصیات اور مستحق جوڑوں کے عزیز واقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس […]
پارٹی انتخابات پیر کو خضدار میں منعقد ہوں گے خضدار (پی پی آئی)بی این پی عوامی کا مرکزی کونسل سیشن اور انٹراپارٹی انتخابات پیر 6مارچ کو خضدار میں منعقد ہوں گے، میر اسراراللہ زہری صدارت کریں گے۔ تیاریوں کو حتمی شکل دینے کیلئے ایک اجلاس لالہ حسن ریکی کی رہائش […]
اپنے ہم خیال افراد کے ہمراہ نیشنل پارٹی میں شامل تمپ (پی پی آئی) معروف شخصیت اور ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر عبدالحفیظ ہوت نے اپنے ساتھیوں اور ہم خیال افراد کے ہمراہ نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اورسابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی قیادت پرمکمل اعتمادکااظہارکرتے ہوئے نیشنل پارٹی میں شمولیت […]
ٹھٹھہ (پی پی آئی) سندھ ترقی پسند پارٹی کے مرکزی رہنما نثار کیریو نے سندھ میں ڈیجیٹل مردم شماری کو سندھ دشمن منصوبہ قرار دیتے ہوئے کراچی میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔نثار کیریو نے کہا کہ ایس ٹی پی ڈیجیٹل مردم شماری کو مسترد کرتی ہے اور ایس ٹی […]
ٹنڈوجام (پی پی آئی) جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ زراعت ہماری صنعت و معیشت کا ایک اہم و منافع بخش شعبہ ہے مگر حکومتی عدم توجہی اور بے حسی کی وجہ ملک کا یہ اہم شعبہ زبون حالی […]
حیدرآباد(پی پی آئی)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمدزبیرنیکہا ہے کہ نوے دن میں الیکشن کرانے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے عین مطابق ہے جس پردونوں فریقوں کے وکلاء متفق تھے لہذا حکومت کو چاہئیے کہ وہ اس فیصلہ کو متنازعہ بناکرملک کوکسی […]
میرپور(پی پی آ ئی) آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار راجہ نوید اختر گوگا بلا مقابلہ چئیرمین ضلع کونسل میرپور منتخب ہو گئے۔میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ کے […]
شکر گڑھ(پی پی آ ئی)پاکستان کے علاقے شکر گڑھ میں 75 سال سے بچھڑے ہوئے خاندان کا انٹر نیٹ کے ذریعے رابطہ ہوا تو سگے بھائیوں نے کرتارپور راہداری کے ذریعے ملنے کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر انتہائی جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔پاکستان کی بھرپور کوششوں سے بننے والی […]
گجرات (پی پی آ ئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گجرات نے کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث 2 انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے گجرات نے لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان منیب الرحمان کے والد کی مدعیت میں مقدمہ […]
