لاہور(پی پی آئی) حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں 14مارچ کو پنجاب کلچرل ڈے منایا جائیگا جبکہ تمام سرکاری وپرائیوٹ تعلیمی اداروں اوردفاتر میں بھی پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس روز روایتی لباس شلوار قمیص زیب تن کر کے آئیں […]
اضلاع
سیالکوٹ(پی پی آئی) سیالکوٹ میں خواتین کی تیار کردہ مصنوعات کی پہلی نمائش 11مارچ کو ہوگی. پی آئی کے مطابق ویمن چیمبرکی صدر مریم نعمان نے کہا کہ نمائش میں سیالکوٹ کی کایٹج انڈسٹری سے وابستہ خواتین کی تیار کردہ لیدر، ٹیکسٹائل، جیولری، کڑھائی والے ملبوسات،ایکسپورٹ پراڈکٹس اور ہاتھوں سے […]
راولپنڈی(پی پی آئی) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے محمد خیل […]
لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف نے جہلم سے مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ گرا دی، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری محمد ثقلین نے ساتھیوں سمیت ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا۔مسلم لیگ (ن) کے […]
چارسدہ(پی پی آئی) چارسدہ پولیس نے دہشت گردی کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق چارسدہ کے علاقے شب قدر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد،دستی […]
300سے زائدرضاکاروں میں اعزازی شیلڈز اور سرٹیفکیٹ تقسیم لاڑکانہ، میرپورخاص اور شکارپور (پی پی آئی) الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کی جانب سے رضاکاروں کیاعزاز میں سندھ بھرکے تمام اضلاع میں “اعتراف خدمت” کے نام سے تقریبات کا انعقاد کیاجارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ سیلاب اور طوفانی بارشوں میں متاثرین کی بے […]
کراچی (پی پی آئی)محتسب اعلیٰ سندھ اعجاز علی خان کی مداخلت پر سالانہ امتحانات 2019ءکی کاپیوں کی جانچ پڑتال کا معاؤضہ 52 لاکھ روپے تین سال بعد انٹر بورڈ میرپورخاص نے ادا کر دیا۔تفصیلات کے مطابق محمد اسلم خاصحیلی اور دیگر چھ پروفیسرز/ لیکچررز نے محتسب سندھ کے نام اپنی […]
پاکستان میں ہم مکمل طور پر محفوظ ہیں، ہمارا جینا مرنا بھی اس ملک کے ساتھ ہے:سنیل کمار تلہار(پی پی آ ئی) ضلع بدین کی تحصیل تلہار اور گردونواح میں بھی ہو لی کا تھوار انتہا ئی جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا، اقلیتی برادری نے مندروں میں خصوصی پوجا […]
ٹھٹھہ کی جانب سے حضرت عبداللہ شاہ اصحابی رح کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر آ ج 8 مارچ کو ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان ٹھٹھہ(پی پی آ ئی)ضلعی انتظامیہ ٹھٹھہ کی جانب سے حضرت عبداللہ شاہ اصحابی رح کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر آ […]
کوئٹہ (پی پی آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے باعث گھر کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 5 افراد […]
