کوٹری (پی پی آ ئی) کوٹری کے نواح میں بولہاری سٹیشن کے قریب تخریب کاروں نے دھماکہ خیز مواد نصب کر کے ریلوے لائن کو اڑانے کی کوشش کی جس سے سلیپر زکو نقصان پہنچا۔میڈیاذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، اطلاع ملتے ہی رینجرز، پولیس […]

ٹھٹھہ(پی پی آئی)عورت فاؤنڈیشن کے جذبہ پروجیکٹ کے زیر اہتمام ٹھٹھہ پریس کلب میں ایک روزہ سیمینار منقعدہوا جس کے پہلے سیشن میں میڈیا اور خواتین کے درمیان ڈائیلاگ ہوا شرکاء نے الیکشن میں خواتین امیدواروں کو ٹکٹ نہ ملنے اور حصہ نہ لینے کے حوالے سے گفتگوہوئی ۔پی پی […]

پشاور (پی پی آئی)پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کی 3 زبانوں کو مردم شماری میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق درخواست گزار نے تین نئی زبانوں کو مردم شماری میں شامل کرنے کی استدعا کی تھی جس پر پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخواہ کی تین […]

ٹھٹھہ/گھارو(پی پی آئی) قومی شاہراہ پر سلطان آباد کے قریب نامعلوم گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے باعث اس پر سواردو نوجوان شاہ بندر ضلع سجاول کے ادریس مگسی اور وسیم موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ پی پی آئی کے مطابق رات دیر گئے سلطان آبادکے […]

نیلم(پی پی آئی)ڈھائی ماہ بعد شاہراہ نیلم کو مکمل طور پر کھول دیا گیا۔آزاد کشمیر کی وادی نیلم جانے کے خواہشمند سیاح اب بآسانی وہاں پہنچ سکتے ہیں، انتظامیہ نے شاہراہ نیلم کو ٹریفک کیلئے مکمل طور پر کھول دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق شاہراہ نیلم شدید برفباری کے […]

اسلام آ باد/کو ئٹہ(پی پی آئی) پیپلزپا رٹی کے چیئر مین اور ووزیر اخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں حا لیہ بارش و سیلاب کے باعث ہلاکتوں پرافسوس کا اظہا رکرتے ہو ئے کہا کہ ضلع آواران اور ڑوب سمیت مختلف علاقوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع کی اطلاعات […]

نوشہرو فیروز(پی پی آئی)سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں واقع آزاد پبلک اسکول کے پاس کوڑے دان سے ایک نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔بھریا روڈ پولیس کے مطابق آزاد پبلک اسکول کے پاس پھینکے گئے نومولود بچے کی نعش کو مقامی لوگوں نے علاقائی قبرستان میں سپرد خاک […]

حیدرآباد(پی پی آئی)رات گئے سول ہسپتال حیدرآباد میں 10سالہ بچی سدوری بنت حبیب منٹھار کو قاسم آباد سے لایا گیا ہے جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ سحرش نگر کے قریب ریلوے ٹریک پر کھیل رہی تھی کہ ٹرین کی ٹکر سے ہلاک ہوگئی-

کو ئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان کے ضلع ژوب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت 7 جاں بحق ہوگئے۔ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں غورلم روڈ پر نامعلوم مسلح افراد سے دو گاڑیوں پر اندھادھند فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی […]

پٹن(پی پی آئی) لوئر کوہستان میں ایک گھر میں خوف ناک آتشزدگی کے باعث مکان کی چھت گر گئی جسکے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے جبکہ13 کو بچالیا گیا۔ریسکیو1122 کے مطابق لوئر کوہستان کے علاقے سیری پٹن میں محمد خان لوہار کے گھر میں خوفناک […]