چمن(پی پی آ ئی) چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی۔چمن کے علاقے بلالزئی میں زلزلے کے باعث گرنے والے مکان کے ملبے تلے دب کر 3 بچے جاں بحق ہوگئے جن کی نعشیں […]

شمالی وزیرستان(پی پی آئی) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی ارشاد اللہ نے جام شہادت نوش کیا۔آئی […]

لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عندلیب عباس نے کہا ہے کہ اظہر مشوانی کا اغوابدترین ریاستی دہشتگردی ہے۔اظہر مشوانی کے اغواکے خلاف پنجاب بھر میں مظاہرے کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے غریب عوام پر مہنگائی کے پہاڑ گرا دیئے ہیں۔ امپورٹڈ حکومت […]

پشاور (پی پی آئی)محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے سکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اپریل سے 7 اپریل تک خیبرپختونخوا میں سکول بند رہیں گے صوبے کے سکولوں میں داخلے اور کتابیں […]

کراچی (پی پی آئی) صوبائی وزیر سیاحت وثقافت سید سردارعلی شاہ نے کہاہے کہ سندھ عظیم کرداروں اور تاریخ دانوں کے مقبروں اور قدیم آثار کی بحالی. کے لئے سندھ حکومت مختلف اداروں سے ملکر کام کر رہی ہے مکلی سمیت سندھ بھر کے تاریخی مقامات کی بحالی کے لئے […]

حسن ابدال (پی پی آئی) بیساکھی میلہ میں شرکت کیلئے بھارت سے 3ہزار سے زائد سکھ یاتری 9اپریل کو براستہ واہگہ پاکستان آئیں گے۔پی پی آئی کے مطابق میلہ کی مر کزی تقریب 14 اپریل کو گورودوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہو گی۔

پشاور(پی پی آ ئی) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تھانہ صدر پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے۔پشاور پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس سٹیشن صدر لکی مروت پر حملہ کیا اور مدد کے […]

ڈیرہ اسماعیل خان (پی پی آ ئی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق چھ سے زائد دہشت گردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹکواڑہ پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز سے حملہ […]

کراچی (پی پی آئی) ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام رمضان المبارک میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان اور راشن کی تقسیم بدستور جاری ہے. ضلع دادو، خیر پور، جیکب آباد، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، نوشہرو فیروز اورمٹیاری میں ریلیف آپریشن کامیابی کے ساتھ آخری مراحل میں ہے. خیرپور […]

کوئٹہ (پی پی آ ئی) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز جھل مگسی سے 20 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔زلزلے کے […]