چلاس (پی پی آئی) دیامر بھاشا ڈیم پر کام کرنے والی چینی کمپنی نے مقامی باشندوں کے لئے ملازمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ڈیم منصوبے کے مرکزی کنٹریکٹر پاور چائنہ نے گلگت بلتستان میں مقامی باشندوں کیلئے 190 ملازمتوں کا اعلان کیا ہے،دس شعبوں میں دی جانے والی ملازمتوں میں […]
اضلاع
میرپور ماتھیلو (پی پی آئی) گورنمنٹ ہائی اسکول میرپور ماتھیلو کی بجلی 20 روز سے بند ہے کیونکہ ا سکول کا خراب ٹرانسفارمر درست نہیں ہوسکا ہے، 3 ہزار سے زائد طلبا رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں شدید گرمی میں پڑھنے پر مجبورہیں۔پی پی آئی کے مطابق بجلی نہ […]
میرپورخاص/ٹنڈومحمدخان(پی پی آئی) الخدمت فاؤنڈیشن سندھ نیعالمی یوم یتامیٰ کے موقع پر حیدرآباد، سکھر،میرپورخاص اورٹنڈومحمدخان سمیت سندھ بھرمیں قائم الخدمت اسٹڈی سینٹرز اور آغوش ہومز میں تقریبات کا اہتمام کیا۔پی پی آئی کے مطابق یتیم بچوں کی کفالت کے سلسلے میں الخدمت ”فیملی سپورٹ پروگرام“ کے تحت ملک بھر کے […]
درازہ شریف(پی پی آئی) درازہ شریف میں شاعر ہفت زباں حضرت سچل سر مست کا عرس شریف دوسرے دن بھی جاری رہا۔پی پی آئی کے مطابق عرس مقدس کی تقریبات میں چاروں صوبوں اوربیرون ملک سے بھی عقیدت مند شرکت کیلئے پہنچے ہیں۔عقیدت مندوں نے مزار پر پھول چڑھائے فاتحہ […]
لاہور(پی پی آئی)پنجاب میں سستی چینی کااضافی اسٹاک ختم ہو گیا ہے ،مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت چالیس روپے تک پہنچ گئی۔سیکرٹری فوڈ پنجاب زمان وٹونے نگراں وزیراعلٰی محسن نقوی کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسمگلنگ نہ رکی تو 40 کروڑ ڈالرکی چینی درآمد کرنا پڑسکتی ہے،۔نگران […]
خیرپور(پی پی آئی) درازہ شریف میں شاعر ہفت زباں حضرت سچل سر مست کا عرس شریف شروع ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سچل سرمست کے عرس کا افتتاح کیا۔عرس مقدس کی تقریبات میں چاروں صوبوں اوربیرون ملک سے بھی عقیدت مند شرکت […]
بنوں (پی پی آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں علما نے ڈی آئی جی بنوں پر علما کی توہین اور منبر و محراب کی مخالفت کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کو صوبائی حکومت سے ان کو ضلع بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ضلع […]
کراچی (پی پی آئی)سندھ پولیس نے 12 دنوں میں صوبہ کے مختلف اضلاع میں 122 مقابلوں میں 106 کرمنلز گینگز کا خاتمہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ کو 20 تا 31 مارچ پولیس کی جرائم کے خلاف کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی ہے، جس میں دعویٰ کیاگیا ہے […]
حیدرآباد (پی پی آئی)سندھ کے متعدد اضلاع میں سعودی رمضان پیکج کی فوڈ باسکٹس تقسیم کی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز نے یہ تحائف بھیجے ہیں۔امدادی سامان کی تقسیم سے ہزار وں افراد کو فائدہ پہنچا ہے۔
لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ (ق) کے رہنما چودھری محمد سرور اور چودھری شافع حسین کی ملاقات ہوئی جس میں پنجاب کے اضلاع میں پارٹی آرگنائزر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ مسلم […]
