سبی(پی پی آ ئی)سبی میں جعفر ایکسپریس کے قریب دھماکا ہوا ہے۔تفصیلات کے مطا بق بلوچستان کے ضلع سبی میں دہشت گردوں کی جانب سے ایک بار پھر تخریب کاری کی کوشش کی گئی جو خوش قسمتی سے ناکام ہوگئی۔سبی میں ریلوے لائن پر جعفر ایکسپریس کے قریب دھماکا ہوا […]
اضلاع
ڈیرہ اسماعیل خان(پی پی آ ئی) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ انسدادی دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کالعدم تنظٰم کے 4 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ترجمان کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے تھانہ ڈیرہ ٹاؤن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع […]
سجاول(پی پی آئی)ڈپٹی کمشنر سجاول نے تحصیل شاہ بندر کے مختلف علاقوں میں آئل اور گیس فنڈنگ کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا اچانک دورہ کرکے جاری اسکیموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے بلاول بھٹو زرداری اسپورٹس اسٹیڈیم چوہڑ جمالی سمیت اسکولز، روڈز اور دیگر جاری مختلف […]
پشین(پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع پشین کے مقامی مدرسے میں دھماکے کے باعث ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔لیویز کے مطابق پشین کے علاقے سرانان کے ایک مدرسے میں دھماکے کے باعث ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق زخمی طالب علم کو ابتدائی طبی امداد کے […]
کچلاک (پی پی آئی)کچلاک میں 2 پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد علاقہ میں آپریشن شروع ہے اور متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کچلاک میں نامعلوم ملزمان نے ایگل اسکواڈ کے جوانوں کو نشانہ بنایا، فائرنگ سے کئی پولیس اہلکار زخمی بھی […]
رحیم یارخان (پی پی آ ئی) رحیم یار خان کے علاقے کچے میں پنجاب پولیس کا گرینڈ آپریشن جاری ہے، پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا، پولیس نے 6 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا، باقی فرار ہوگئے۔ذرا ئع کے مطابق […]
پشاور (پی پی آ ئی) وادی ناران میں سرما کی شدید برفباری کے بعد 6 ماہ سے زائد عرصہ تک بند رہنے کے بعد کھول دیا گیا۔وادی ناران میں موسم سرما کی شدید برفباری کے بعد چھ ماہ سے زائد عرصہ تک بند رہنے والی شاہراہِ کو پہلے مرحلے میں […]
لاہور(پی پی آ ئی) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کارروائی کرتے ہوئے لاہور سمیت مختلف شہروں سے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق خفیہ آپریشن کے دوران لاہور سمیت دیگر اضلاع سے 8 دہشت گرد […]
چلاس(پی پی آئی) دیامیر بھاشا ڈیم پراجیکٹ منصوبے میں تعمیراتی کام کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرا ئع کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق گلگت میں واقع دیامیر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی کام کے دوران بارودی مواد پھٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لیے پاکستان کو240 ملین ڈالرقرضہ دے دیا۔اقتصادی امور ڈویڑن کے مطابق مہمند ڈیم منصوبہ خوراک، پانی کی حفاظت کو بہتر بنانے اور خیبرپختونخوا میں سماجی و اقتصادی ترقی کے فروغ کے لیے ہے، یہ منصوبہ […]
