صادق آباد(پی پی آ ئی) کچہ رجوانی کے علاقے میں دہشت گردوں اور کچہ کے جرائم پیشہ عناصر نے پولیس پر راکٹ لانچروں اور لانگ رینج ہتھیاروں سے حملہ کر دیا۔شرپسندوں کے حملے میں پولیس کی اے پی سی کو معمولی نقصان پہنچا، جوابی کارروائی میں دہشت گرد و ڈاکو […]
اضلاع
مانسہرہ/مظفرآباد(پی پی آ ئی)ناران کے قریب ایک اور برفانی تودہ گرگیا، تودے گرنے کے بعد شاہراہ کاغان تاحال بند ہے جبکہ مظفرآباد کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈ کے باعث نیلم روڈ بلاک ہے۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا عملہ بھاری مشینری سے برف ہٹانے میں مصروف ہے، جبکہ کاغان تک […]
صادق آ باد(پی پی آ ئی) صادق آباد میں کچے میں آپریشن کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جہاں پولیس نے سکھانی گینگ کے 2 کارندے کو گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے جبکہ گرفتار ڈاکوؤں کی تعداد […]
خیبر (پی پی آ ئی)طورخم واقعے میں ایک اور لاش کو ریسکیو 1122 ٹیم نے ملبے تلے سے نکال لیا ہے جس کے بعد اس واقعے میں جاں بحق افراد کی کل تعداد پانچ ہو گئی ہے۔حادثے کے مقام سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔یاد رہے کہ 18 اپریل […]
خیبر (پی پی آ ئی) پاک فوج کا طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے کو ہٹانے کا کام جاری ہے۔پاک افواج اور ایف سی کی امدادی ٹیموں نے طور خم بارڈر پر زیادہ ترراستہ کھول دیا ہے۔ذرا ئع کے مطابق امدادی ٹیموں کے سرچ آپریشن میں جاں بحق […]
پشاور/گلگت(پی پی آ ئی)خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کے بعد ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی آگئی جبکہ اپر کوہستان میں شاہراہ قراقرم بند اور سوات میں بحرین پل زیرآب آگیا۔خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں گزشتہ روز سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے […]
خیبر(پی پی آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر طورخم سرحد کے قریب پہاڑی تودہ گاڑیوں پر گرنے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ضلع خیبر طور خم سرحد کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ کنٹینرز پر گر گیا۔ جس کے باعث متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی جبکہ گاڑیوں کا عملہ […]
خیبر (پی پی آ ئی) خیبر میں طورخم روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے،پہاڑی تودہ گرنے کے نتیجے میں تقریبا 2 درجن ٹرک اور کنٹینر مٹی اور پتھروں کے نیچے دب گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر میں طورخم روڈ […]
رحیم یار خان(پی پی آ ئی) کچے کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن دسویں روز میں داخل ہوگیا، اب تک پولیس نے کریمنلز کے درجنوں ٹھکانے تباہ کر کے متعدد ملزمان گرفتار کر لیا ہے، دوران آپریشن پولیس نے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود […]
پشاور(پی پی آ ئی)دریائے سوات کے بہاو میں اضافے کے بعد کالام بحرین روڈ کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ذرائع کے مطا بق دریائے سوات کے بہاو میں اضافے کے باعث پانی بحرین بازار کی دکانوں میں داخل ہوگیا۔ درال خوڑ بحرین کا پانی سڑکوں اور بازاروں میں نکل ایا جس […]
