کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے باعث ضلع کیچ میں واقع میرانی ڈیم پانی سے بھرچکا ہے۔محکمہ آبپاشی کے مطابق کیچ میں میرانی ڈیم کے اسپل ویز سے پانی کا اخراج جاری ہے۔پی پی آئی کے مطابق میرانی ڈیم میں اسپل ویز کی سطح 244 فٹ ہے جبکہ […]
اضلاع
چمن(پی پی آ ئی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق بارشوں اور ریلوں سے ہونے والے نقصانات میں خضدار میں 2، مچھ، لسبیلہ میں 2 اور کیچ میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔پی […]
راجن پور(پی پی آ ئی) راجن پور میں ضلعی انتظامیہ نے گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کر کے گندم کی 7 ہزار بوریاں قبضے میں لے لیں جس کی مالیت 6 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ذرا ئع کے مطابق ذخیرہ کی جانے والی گندم داجل روڈ […]
کو ئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان میں خضدار کے علاقے آڑینجی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جاں بحق اور تین افراد بے ہوش ہوگئے۔ڈی سی خضدار کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے باعث تین افراد بے ہوش ہوگئے، انہوں نے مزید بتایا کہ دور دراز علاقہ ہونے کے […]
سہون شریف(پی پی آئی) دادو، کوٹری، سہون شریف ریلوے سیکشن پر گزشتہ چار ماہ سے ٹرین سروس بند ہے۔پی پی آئی کے مطابق جس کے باعث اس سیکشن پر سفر کرنے والے مسافروں اور خاص طور پر دور دراز سے آنے والے زائرین کو جو حضرت لعل شہباز کے مزار […]
سکھر(پی پی آ ئی) سکھر جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو سہولتیں دینے کے الزامات پر سندھ حکومت نے جیل سپرنٹنڈنٹ اشفاق کلہوڑو کو معطل کر دیا۔محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سکھر جیل کے سپرنٹنڈنٹ اشفاق کلہوڑو اور ڈی آئی جی جیل خانہ جات […]
سکھر(پی پی آ ئی) کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔پاکستان ریلوے حکام کے مطابق خیرپور میں گمبٹ اسٹیشن کے قریب ٹنڈومستی میں کراچی سے لاہور جانے والی والی کراچی ایکسپریس […]
ٹھٹھہ(نامہ نگار) صوبائی وزیر سیاحت وثقافت سید سردارعلی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ عظیم کرداروں اور تاریخ دانوں کے مقبروں اور قدیم آثار کی بحالی. کے لئے سندھ حکومت مختلف اداروں سے ملکر کام کر رہی ہے مکلی سمیت سندھ بھر کے تاریخی مقامات کو اصل شکل میں لایا […]
راجن پور (پی پی آ ئی) کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن 18 ویں روزبھی جاری ہے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران قابل سکھانی گینگ کے سرگرم رکن اسحاق جھوبرہ سکھانی کا کٹانی کے علاقے میں خفیہ ٹھکانہ نذر آتش کر دیا گیا ہے، اسحاق […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (پی پی آئی)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گوجرہ پنسرہ روڈ پر ٹرک اور وین کے تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور خواتین سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔پی پی آ ئی کے مطابق ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ اڈا دھرم کوٹ پینسرہ کی طرف سے آنے والے […]
