حضرو / اٹک خورد (پی پی آئی)حضرو کانوجوان اٹک خورد کے مقام پر دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔پی پی آئی کے مطابق غوطہ خور ٹیم نے سجاد کی لاش نکال کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردی۔ خیال رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈوب کر جاں بحق افراد […]
اضلاع
ٹھٹھہ(پی پی آئی) ٹھٹھہ میں افسوسناک ٹریفک حادثے کے ذمہ دار مفرورٹرک ڈرائیور کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ٹھٹھہ چلیا کے قریب رات گئے مین قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرک نے ایک وین کو کچل دیاتھا جس کے […]
رحیم یارخان(پی پی آ ئی)رحیم یار خان میں پولیس کی جانب سے جاری کچہ آپریشن کے دوران ایک کارروائی میں 8 ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ذرا ئع کے مطابق کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن 17 ویں روز بھی جاری ہے، اس دوران کامیاب حکمت عملی […]
سوات(پی پی آ ئی)سوات کے تھانہ کبل میں دھماکے میں شہید ہونے والے 9 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔گزشہ روز سوات کے کبل سی ٹی ڈی تھانے میں شہید ہونے والے 9 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ کبل پولیس لائنز میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں آئی […]
سوات(پی پی آ ئی) سوات کے ڈی پی او شفیع اللہ گنڈا پور نے کہا ہے کہ محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں کسی خودکش دھماکے یا حملہ آور کے شواہد نہیں ملے۔شفیع اللہ گنڈاپور نے میڈیا سے بات چیت […]
سوات(پی پی آ ئی)سوات میں دھماکے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 17ہوگئی ہے۔سوات پولیس کے ترجمان ناصر اقبال کریمی کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں پولیس اہلکار شامل ہیں جبکہ پانچ میتوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق ’تین سویلین میں دو بچے اور […]
تھرپارکر کی تحصیل چھاچھر کے نواحی گاؤں رتن جو تڑ میں خوفناک آتشزدگی کے باعث متعدد جھونپڑے آگ کی لپیٹ میں آ گئے۔ آگ لگنے سے کچے مکانات مکمل طور پرجل گئے اور مال و اسباب خاکستر ہوگیا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اطلاع کے باوجود فائربریگیڈ کا عملہ […]
گجرات(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے قریبی ساتھی سابق چیئرمین سالڈویسٹ مینجمنٹ امجد پرویز بٹ کو پرانی جی ٹی روڈ سے حراست میں لیاگیا۔خاندانی ذرائع کاکہناہے کہ عید کے روز امجد پرویز کی پرویز الٰہی سے ملاقات ہوئی تھی،مقامی پولیس سمیت قانون […]
گوادر (پی پی آئی)بلوچستان کے سمندر میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر ماہی گیروں کو الرٹ جاری کردیا گیا۔ جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر (جے ایم آئی سی سی) کے مطابق 25 سے 26 اپریل تک بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے چلنے سے سمندر میں […]
بنوں / شمالی وزیرستان(پی پی آئی) بنوں اور شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں رویت ہلال کمیٹی کے فیصلہ کے برعکس جمعہ کوعید الفطر منائی گئی،پی پی آئی کے مطابق نماز عید کے اجتماعات ہوئے اور ان میں شریک لوگوں نے ملک اور علاقے میں امن و امان وسلامتی کیلئے […]
