سکردو(پی پی آ ئی)سکردو شہراور گردونواح میں بارش کے باعث لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بند ہوگئی۔تفصیلات کے مطا بق سکردو شہر اور گردونواح میں بارش کاسلسلہ شروع ہوگیا۔بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بندہوگئی۔جس کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی،کئی مسافر پھنس گئے ہیں۔محکمہ موسمیات نے آئندہ […]
اضلاع
کچلاک (پی پی آئی) بلوچستان میں کچلاک کے قریب اونٹ پراسرار بیماری کے باعث ہلاک ہونے لگے، مالکان کو لاکھوں روپے کا نقصان کا سامنا ہے، مزید نقصان سے بچنے کے لئیمالکان اپنے بیمار اونٹوں کو ذبح کر کے ان کا گوشت مارکیٹوں میں فروخت کے لئے بھیجنے لگے ہیں۔پی […]
لکی مروت(پی پی آ ئی) گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے جمعیت علمااسلام کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کو آبائی علاقے تاجبی خیل کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ میں ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ، مولانا […]
کامونکی(پی پی آ ئی) کامونکی کے نواحی گاؤں صالح پور میں سوئی گیس لیکج کے باعث گھر کے کمرے میں دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں میاں بیوی تین بیٹیوں سمیت جھلس گئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق رات بھر گیس لیک ہونے کے بعد جب خاتون نے چولہا جلانے کی کوشش کی تو […]
کو ئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے دو بھائیوں سمیت تین بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ذرا ئع کے مطابق چمن شہر کے نواح میں رحمان کہول کے علاقے میں ہوا، اسسٹنٹ کمشنر چمن عبدالسلام نے بتایا کہ دھماکہ خیز مواد ایک […]
جیکب آباد(پی پی آئی)جیکب آبادمیں مچھروں کی بہتات ہے مچھر مار اسپرے نہ ہونے سے ملیریا میں اضافہ ہو نے لگاہے۔ مچھروں کی موجودگی نے شہریوں کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ صحت اور بلدیہ کی جانب سے شہر میں مچھر مار اسپرے نہ […]
کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے 12 اضلاع میں جمعہ 14اپریل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم مردم شماری کے باعث ملتوی کردی گئی ہے۔انسداد پولیو سیل کے مطابق بلوچستان کے 12اضلاع میں 14اپریل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی ہیپی پی آئی کے مطابق انسداد […]
کوئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز […]
سیہون (پی پی آئی پولیس حکام نے محکمہ میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے ضلع بھر میں منشیات کے کاروبار میں ملوث ایک افسراور4 اہلکاروں کو برطرف کردیاہے۔پی پی آئی کے مطابق برطرف کئے جانے والوں میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر منظور حسین اور 4 پولیس اہلکار […]
لاہور(پی پی آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی رمضان پیکج کے تحت 9 شہروں میں مفت آٹے کی تقسیم کے اب تک کے اعدادوشمار جاری کر دیے گئے۔جاری اعدادوشمار کے مطابق پنجاب کے 9 شہروں میں اب تک 3 کروڑ 67 لاکھ 38 ہزار 758 مفت آٹے کے تھیلے تقسیم […]
