مردان(پی پی آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔افسوس ناک واقعہ مردان کے علاقے شیر گڑھ میں پیش آیا جہاں بارش کے باعث کمرے کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر دو بچے جاں بحق جبکہ میاں بیوی زخمی ہو گئے۔ […]

سیالکوٹ(پی پی آئی) پنجاب پولیس نے رات گئے سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ مارا، چھاپے کے وقت عثمان ڈار گھر پر موجود نہیں تھے۔پنجاب پولیس کی جانب سے رہائشگاہ پر چھاپے پر عثمان ڈار نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے […]

سانگھڑ/جامشورو (پی پی آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز کی جانب سے رمضان پیکج کے تحت سانگھڑ اور جامشورو میں ایک ہزار سے زائد فوڈ باسکٹس تقسیم کی جارہی ہیں۔امدادی سامان کی تقسیم سے علاقے کے سات ہزار 770 افراد کو فائدہ پہنچا ہے۔یاد رہے کہ خیر پور میں سیلاب […]

ٹانک(پی پی آئی) گاؤں برہ خیل میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی۔پی پی آئی کے مطابق علاقہ میں کھڑی فصلیں تباہ کرنے کے بعد سیلابی ریلا کوٹ اللہ داد کی جانب رواں دواں، گاؤں کو ٹانک شہر سے ملانے والی سڑک کئی مقامات پر ٹوٹ پھوٹ […]

کراچی (پی پی آئی)الخدمت فاؤنڈیشن سندھ نے حیدرآباد، میرپورخاص، ٹنڈوالہیار، سکھر اور مٹیاری سمیت سندھ بھر کے تمام اضلاع میں یتیم اور بے سہارا بچوں کے لئے قائم 30 سے زائد الخدمت اسٹڈی سینٹرز میں “گرین پاکستان” تقریبات کا اہتمام کیا۔ پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر اسٹڈی […]

کوہاٹ/چارسدہ (پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے اضلاع چارسدہ اور کوہاٹ میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک شخص جاں بحق اور دیگر 7 زخمی ہو گئے۔خیبرپختونخوا صوبے میں آٹے کی تقسیم جاری ہے، پی پی آئی کے مطابق نگران حکومت نے اعلان کیا تھا کہ رمضان کے […]

لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کیرہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اگر حکمران ٹولہ یہ سمجھ رہا ہے کہ بربریت، ظلم، جبر اور کریک ڈاؤن سے پی ٹی آئی خوفزدہ ہو جائے گی تو یہ آپ کی بہت بڑی بھول ہے، ہمارے کارکنان کو کہاں رکھا جارہا ہے […]

کو ئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش سے کم از کم ایک خاتون جاں بحق ہو گئی ہیں جبکہ تین اضلاع میں کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔بلوچستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے ڈائریکٹر ریلیف عطا اللہ مینگل نے بتایا کہ […]

لاہور(پی پی آ ئی)کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ اہم دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی گوجرانولا، ڈیرہ غازی خان میں کی گئی جبکہ گرفتاردہشت گردوں میں عبدالمقیت، عابدوحید، گل زمان، رمضان اوراکرام شامل ہیں۔سی ٹی […]

میر پور خاص(پی پی آ ئی) ہندو دیوتا شری ہنومان کی توہین کے الزام میں سندھ پولیس نے توہین مذہب کے قانون کے تحت ایک صحافی کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں میر پور خاص کے تھانہ سیٹلائیٹ میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔بی بی سی […]