ٹھٹھہ(پی پی آئی)جھرک پولیس کے ہاتھوں ببر برادری کے دو نوجوانوں الطاف ببر اور منٹھار ببرکی بلاوجہ گرفتاری کے خلاف درجنوں افراد نے نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے کر مظاہرہ کیااور دھرنا دیا۔پی پی آئی کے مطابق مظاہرین نے قومی شاہراہ بلاک کردی جس کے باعث ٹھٹھہ سے حیدرآباد […]
اضلاع
دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 بچے بھی شہید ہوگئے:آئی ایس پی آر جنو بی وزیرستان(پی پی آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور 2 سپاہی زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]
پشاور(پی پی آئی) موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا۔محکمہ صحت کے مطابق صوبے کے تین اضلاع میں اب تک 10 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، مردان میں 8، باجوڑ اور بنوں میں ایک، ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔محکمہ صحت کا […]
لاہور(پی پی آئی) حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے تمام سرکاری وپرائیوٹ تعلیمی اداروں میں 14مارچ کو پنجاب کلچرل ڈے منایا جائیگا جبکہ تمام سرکاری وپرائیوٹ تعلیمی اداروں اوردفاتر میں بھی پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس روز روایتی لباس شلوار […]
کوئٹہ (پی پی آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی یونٹ کلی کمالو گلی نیچاری کینئے عہدیداروں کے چناؤ کیلئے ملک محی الدین لہڑی کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی میر نصیر مینگل‘ ستار شکاری بلوچ ممبر تھے انتخابی کے نتائج کے مطابق ڈاکٹر شبیر قمبرانی یونٹ سیکرٹری‘ محمد مبشر […]
کوئٹہ (پی پی آئی) بارکھان واقعہ میں قید صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔پی پی آئی کے مطابق رکھنی کی مقامی عدالت نے بی بی گراں ناز اور بچوں کے اغوا کے علاوہ ایک خاتون سمیت 3 افراد کے قتل میں گرفتار صوبائی وزیر مواصلات عبدالرحمان […]
کوہلو، نصیرآباد، ژوب، پشین میں یومیہ کیسز کی شرح بلند سطح پر پرائمری ہیلتھ سسٹم تباہ، غذائی قلت کا شکار بچوں تک رسائی چیلنج کوہلو، نصیرآباد، صحبت پور، ژوب، پشین(پی پی آئی)بلوچستان کے سیلاب زدہ اضلاع میں ملیریا وبائی شکل اختیار کررہا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سیلاب زدہ اضلاع میں […]
قلات (پی پی آئی)بلوچستان میں تعلیمی سال کا آغاز یکم مارچ سے ہوچکاہے مگر بازار میں درسی کتب دستیاب نہیں ہیں،نصابی کتب نہ ملنے سے اساتذہ اور طلبا وطالبات پریشان ہیں، تفصیلات کے مطابق مارچ کا ہپلا عشرہ گزر چکاہے لیکن سال 2023 کے لیے ایک بھی کتاب مارکیٹ میں […]
ڈیرہ غازی خان(پی پی آ ئی) پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں سخی سرور روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گرنے سے 6افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق زائرین حضرت سخی سرور دربار کی زیارت کرنے جا رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہوگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق زائرین سے […]
مظفر گڑھ(پی پی آ ئی) مہنگائی کے ہاتھوں مجبور اور لاچار باپ نے چار سالہ معصوم بیٹی کو خود سے باندھ کر نہر میں چھلانگ لگا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلع مظفر گڑھ میں گزشتہ روز غربت سے تنگ باپ نے 4 سالہ بیٹی کو خود سے باندھ کر نہر […]
