زراعت کے فروغ اورزرعی پیداوار میں اضافہ سے ہی ملک میں خوراک کی کمی کو پورا کیا جا سکتاہے کراچی (پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے زرعی پیداوار کی منڈیوں کو کنٹرول کرنے کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہاہے کہ کسان کی […]
اضلاع
کوئٹہ (پی پی آئی)ریلوے پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے عوام کی سہولت کے لئے چمن پسنجر ہفتہ میں 3 روز چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ترجمان ریلوے کے مطابق چمن پسنجر ہفتے میں 3 روز منگل، جمعرات اور ہفتہ کو کوئٹہ سے چمن اور چمن سے کوئٹہ چلائی […]
حیدرآباد (پی پی آئی) ممتاز صوفی بزرگ حضرت شاہ مفتی محمد محمود الوریؒنقشبندی کا سالانہ عرس ان کے مزار نزد راجپوتانہ ہسپتال جامشورو روڈ حیدرآباد میں منعقد ہوا۔ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر سجادہ نشین آستانہ عالیہ رکنیہ محمودیہ نے خصوصی خطاب کیا،پی پی آئی کے مطابق عرس میں ملک بھر سے […]
لیاری میں پھول پتی لائن کے قریب پو ٹنڈوالہیار(پی پی آئی) نظام مصطفی سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی امام الدین شیخ سے حیدرآباد اور ٹنڈوالہیار کے مختلف گوٹھوں وفد نے ملاقات کی اور کئی برسوں سے درخواستیں دیئے جانے اور سپریم کورٹ کے احکام کے باوجود گیس کنکشن نہ […]
جھل مگسی(پی پی آئی) بطلوچستان کے گاؤں جھل مگسی کے گوٹھ مٹھو میں رشتہ کے تنازعہ پر غلام قادر نامی شخص نے اپنے حقیقی بھائی گل محمدکو فائر کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق اطلاع ملنے پر لیویز انچارج راضی خان عملہ کے […]
قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا اظہار افسوس گلگت(پی پی آ ئی)راولپنڈی سے سکردو جانے والی بد قسمت کوسٹرشاہراہ قراقرم پر ضلع دیامر کے علاقہ ہڈور کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی ،حادثے میں 4 مسافر جاں بحق اور18 زخمی ہو گئے۔ […]
چلاس(پی پی آ ئی)راولپنڈی سے سکردو جانے والی بد قسمت کوسٹرشاہراہ قراقرم پر ضلع دیامر کے علاقہ ہڈور کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی،مسافر کوچ گہری کھائی میں جا گری،حادثے میں 4 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کا کہناتھا کہ مسافر کوچ راولپنڈی سے […]
سجاول(پی پی آئی)ڈپٹی کمشنر سجاول امتیاز علی ابڑو نے تحصیل شاہ بندر کے مختلف علاقوں میں آئل اور گیس فنڈنگ کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا اچانک دورہ کرکے جاری اسکیموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے بلاول بھٹو زرداری اسپورٹس اسٹیڈیم چوہڑ جمالی سمیت اسکولز، روڈز اور […]
شاہ یقیق(پی پی آئی)حضرت شاہ یقیق کے عرس مقدس کی تیاریاں جاری ہیں،ڈپٹی کمشنر سجاول امتیاز علی ابڑو کی زیر صدارت اجلاس میں سالانہ عرس میں سیکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر امتیاز علی ابڑونے افسران کو ہدایت کی کہ عرس مبارک کے موقع پر سیکیورٹی […]
سکھر(پی پی آئی)اسلامی جمہوری اتحاد سندھ کے صدر علامہ عبدالخالق آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کے تمام مسائل کا حل نفاذِ اسلام میں ہے اور قیام پاکستان کا اصل مقصد بھی یہی تھا۔مشکلات اور بحرانوں کا سبب بننے والے بار بارکے آزمائے ہوئے حکمرانوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے […]
