لاہور(پی پی آئی) حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے تمام سرکاری وپرائیوٹ تعلیمی اداروں میں 14مارچ کو پنجاب کلچرل ڈے منایا جائیگا جبکہ تمام سرکاری وپرائیوٹ تعلیمی اداروں اوردفاتر میں بھی پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس روز روایتی لباس شلوار […]

حیدر آباد (پی پی آئی)جماعت اسلامی کے تحت8مارچ کو حیدرآباد میں زرعی کانفرنس منعقد ہوگی۔جس کے مہمان خصوصی مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ ہوں گے جبکہ سندھ بھر سے زرعی ماہر اور نامور آبادگار زراعت کی ترقی درہیش مسائل اور اس کے حل کے لیے اپنی سفارشات پیش کریں گے

شہداد پور(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) رانا ندیم سلیم نے اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے اور کہا ہے کہ پارٹی سے وفاداری کا صلہ نظرانداز کرکے دیوار سے لگا کر دیا جارہا […]

سکھر (پی پی آئی)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے صوبائی صدر علامہ عبدالخالق آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کے تمام مسائل کا حل نفاذِ اسلام میں ہے وہ سکھر میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے علامہ آفریدی نے کہا ہماری اصل منزل نفاذ اسلام ہے اور اسلامی جمہوری اتحاد […]

میر پور ساکرو(پی پی آئی)جھرک کے قریب کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے ایک مزدور انور بھٹی جاں بحق جبکہ عبداللہ نامی دوسرامحنت کش شدید زخمی ہوگیا حادثہ فیض محمد نامی نجی کول مائیز میں پیش آیا۔دونوں مزدوروں کو کوئلے کے کان سے ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کردیا گیا،دونوں […]

خیرپور(پی پی آئی)تحریک پاکستان کے کارکن بالائی سندھ کی روحانی، سیاسی، مذہبی شخصیت پیر طریقت داعی اتحاد امت پیر و مرشد محمد اسحاق شاھین گورایا ؒ نقشبندی مرشدی بھیج پیر جٹا پنجم کا11گیارواں عرس مبارک ملک بھر میں جمعہ3مارچ کومنایا جائیگا۔پی پی آئی کے مطابق درگاہ عالیہ بھیج پیر جٹا […]

کوئٹہ/قلات (پی پی آئی)بلوچستان سمیت ملک بھر میں بلوچ کلچر ڈے انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کے تحت منایا گیا۔پی پی آئی کے مطابق کلچر ڈے کی مناسبت سے محکمہ ثقافت‘ سیاسی جماعتوں اورطلباء تنظیموں نے مختلف شہروں میں تقریبات کاانعقاد کیا جس میں بلوچی روایات اور ثقافت […]

سکھر(پی پی آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی زرعی پیداوار کو نئے مواقع ور آنے والے خطرات سے ہم آہنگ کرنا ہوگا،زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیج استعمال کرنا ہونگے۔ ایک کسان وفد […]

حیدرآباد(پی پی آئی) ادارہ شماریات کی جانب سے تاریخ میں پہلی ڈجیٹل اور مجموعی طور پر ساتویں مردم و خانہ شماری کا افتتاح ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو نے کردیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کہنا تھا کہ آج سے پاکستان بھر میں ڈجیٹل مردمشمار […]

ایک کروڑ روپے تاوان طلب،گروپ ڈھول بجاتا، ڈانس کرتا ہے رحیم یار خان(پی پی آئی)چنیوٹ کے 9 رکنی ڈانس گروپ کوکچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا،مغویوں کی رہائی کیلئے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیاہے۔پی پی آئی کے مطابق چنیوٹ کے 9 رکنی ڈانس گروپ کو کچے […]