پشاور(پی پی آ ئی)شوگر کے مریضوں کے لیے ادویات کی مفت فراہمی کیلئے 36 کروڑ 30 لاکھ روپے جاری کردیے گئے۔خیبر پختونخوا میں فنڈز کی عدم دستیابی کیوجہ سے 24اضلاع میں شوگر کے مریضوں کو مفت ادویات نہیں مل رہی تھی۔انسولین فار لائف پروگرام نے ادویات فراہمی کے لیے کمپنیوں […]
اضلاع
بے گناہ اور معصوم لوگوں کا خون بہانے والے انسانیت کے دشمن ہیں: عبدالقدوس بزنجو کوئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق رکھنی کے بازار میں زور دار دھماکے میں 5 […]
کوئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان کے ضلع آواران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکٹر سکیل ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز آواران سے 60 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا جبکہ گہرائی 76 کلو میٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز […]
راولپنڈی (پی پی آئی) پنجاب پولیس نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں راولپنڈی سے گرفتار 6 رہنماوں کو اڈیالہ سے شاہ پور جیل بھجوا دیا۔ذرا ئع کے مطابق گرفتار پی ٹی آئی رہنماوں میں زلفی بخاری، فیاض چوہان، اعجاز خان جازی، لطافت عباسی، صداقت عباسی اور چودھری ساجد […]
نصیرآباد(پی پی آئی) معروف لوک گلوکار واسو خان انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق واسو خان سانس کی بیماری میں مبتلا تھے اور گزشتہ شب سکھرکے نجی ہسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔واسو خان کی نمازجنازہ اور تدفین گوٹھ رستم گاجانی میں کی گی۔گلوکار واسو خان نے معروف سنگر شہزاد […]
کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ میں بارکھان واقعے کے خلاف دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا، خان آف قلات کے بھائی سینیٹر آغا عمر احمد زئی نے ریڈزون میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔آل پاکستان مری اتحاد کے رہنما مہر دین مری نے کہا کہ ہمارے مطالبات پورے ہوگئے […]
گوجرانوالہ(پی پی آ ئی)انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں رانا ثنا اللہ کے خلاف درج ایک مقدمے میں وفاقی وزیر داخلہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس […]
، 24 کو ڈسٹرکٹ جیل بھکر اور 25 راجن پور جیل منتقل لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے دوران گذشتہ روز لاہور سے گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کار کنو ں کو صوبے کی دور دراز جیلوں میں منتقل کر دیا […]
لکی مروت (پی پی آ ئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس کی جانب سے کی جانے والی ایک مشترکہ کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں دہشت گردوں میں سے 4 کی شناخت ضیا […]
اسلام آباد (پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سانحہ بارکھان نے ہر شخص کا دل چیر ڈالا ہے، سرشرم سے جھکے ہو ئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما خواجہ سعد […]
