پشاور(پی پی آئی) شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر حراست 3 ملزمان ہلاک ہوگئے، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں نے […]

کراچی(پی پی آئی) سندھ حکومت نے سکھر میں 17 فروری سے پیپلز بس سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔اس کے علاوہ 18 فروری سے حیدر آباد میں پیپلز پنک بس سروس بھی شروع ہوجائے گی۔وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی، لاڑکانہ اور حیدرآباد میں پیپلز بس سروس […]

شمالی وزیرستان(پی پی آ ئی) آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ میر علی میں دہشت گردوں کے سکیورٹی فورسز پر حملے میں ایک جوان شہید اور 14 زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کا قافلہ شمالی وزیرستان سے بنوں کی جانب رواں تھا کہ اچانک بارود سے […]

کوئٹہ(پی پی آ ئی)بلوچستان کے ضلع ڑوب اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف کی فضا پھیل گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 40 […]

اسلام آباد/لاہور/پشاور(پی پی آئی)لاہورمیں وائرس کی تصدیق کے بعدملک کے 39اضلاع میں انسداد پولیومہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت صحت کاکہناہے کہ 60لاکھ سے زائدبچوں کو پولیوسے بچاوکے قطرے پلانے کی مہم کا آغازہورہا ہے،وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کاکہناہے کہ خصوصی پولیم مہم13سے فروری تک9اضلاع میں […]

پشاور(پی پی آ ئی) چمن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب بم کو پاک فوج کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔پولیس حکام کے مطابق چمن ریلوے اسٹیشن کے ساتھ گورنمنٹ گرلز کالج کے قریب لیویز رسالدار میجر عزیز احمد خان کے کوارٹر کے گیٹ کے ساتھ نامعلوم افراد نے بم […]

سوات (پی پی آئی) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ذرائع کے مطابق سوات اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے سبب علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ […]

قصورر(پی پی آ ئی) پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل پتو کی میں پولیس نے پٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 33 کروڑ روپے مالیت کا ذخیرہ اندوز تیل اور ڈیزل برآمد کرلیا۔پولیس نے 13 لاکھ لیٹر تیل اور ڈیزل برآمد کرکے دو ڈپو سیل کردیئے […]

گلگت(پی پی آ ئی) گلگت کے علاقے نلتر کے برف زاروں میں سکی کے مقابلوں کاآغاز ہوگیا ہے جس میں ملک بھر کی 10 ٹیمیں شریک ہیں اور یہ مقابلے 10 فروری کو اختتام پزیر ہوں گے۔ گلگت کی وادی نلتر میں سکی مقابلوں کے میدان میں 30ویں نیشنل اسکی […]

لکی مروت(پی پی آئی) لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 12 دہشت گر ہلاک ہوگئے۔ ذرا ئع کے مطابق دہشت گرد لکی مروت سے ٹانک کی طرف جارہے تھے کہ پولیس نے دہشت گردوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، جس میں تمام 12 دہشت گرد مارے گئے۔ […]