نگران وزیراعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گرد حملے کی سخت مذمت
ٓاسلام آباد(پی پی آئی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسے بزدلانہ حملوں سے سکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں ہوسکتے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف … Read more