مظفرآباد، 15-اکتوبر-2025 (پی پی آئی): آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر سردار مسعود خان نے غزہ میں حالیہ جنگ بندی اور 20 نکاتی امن فریم ورک کے تعارف کو امید کی کرن قرار دیا ہے۔ بدھ کے روز ایک بیان میں انھوں نے اس کے مؤثر نفاذ اور دیرپا […]

اسلام آباد، 15 اکتوبر 2025 (پی پی آئی): قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کے روز ایک پیغام میں صادق نے درانی کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے […]

کراچی، 15-اکتوبر- (پی پی آئی): پاکستان مسلم لیگ فنکشنل (پی ایم ایل-ایف) سندھ کے سیکریٹری جنرل اور جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات، سردار عبدالرحیم نے نے کہا ہے کہ سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا انتقال صوبے کے سیاسی اور عوامی خدمات کے منظر نامے کے لیے […]

حیدرآباد، 15 اکتوبر 2025 (پی پی آئی) پاک افغان سرحد پر وطن عزیز کا بہادری سے دفاع کرتے ہوئے ، حیدرآباد پریٹ آباد کے رہائشی، پاک فوج کے جوان عاصف قریشی نے شہادت کا رتبہ پایا۔ پی پی پی حیدرآباد ڈویژن کے صدر سینیٹر اعجاز دھامراہ نے بدھ کے روز […]

اسلام آباد، 14 اکتوبر 2025 (پی پی آئی): مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ چیلنجز کے نئے دور کا کامیابی سے مقابلہ کرنے کے لیے مسلم امہ کے درمیان اتحاد پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔ اتحاد […]

کراچی، 14 اکتوبر 2025 (پی پی آئی): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک سینئر رہنما نے آج یہ سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ سال ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران مسلح افراد کی جانب سے ملیر کے الیکشن دفتر پر دھاوا بولنے، دروازے توڑنے اور تمام […]

کراچی، 14 اکتوبر 2025 (پی پی آئی): پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری نے منگل کے روز افغانستان کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے مبینہ طور پر بھارت کے ایما پر کی جانے والی اشتعال انگیزیوں کو نہ روکا […]

کراچی، 14 اکتوبر 2025 (پی پی آئی): عوام پاکستان پارٹی بلوچستان نے آج فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے فوری اپیل کی ہے کہ وہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی 15 اکتوبر کی آخری تاریخ کو آگے بڑھا دے، جس کی وجہ ایف بی آر کے آن […]

کراچی، 14 اکتوبر 2025 (پی پی آئی): جامعہ النور کے منتظم اور معروف شخصیت مولانا مشتاق الرحمٰن زاہد نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین وغزہ پراصل حکمرانی فلسطینیوں کاحق ہے جبری مسلط شدہ حکمرانوں کوہرگزقبول نہیں کیا جائے گا۔ مولانا مشتاق زاہد نے زور دیا […]

کراچی، 14-اکتوبر-2025 (پی پی آئی)ترجمان حکومت پاکستان برائے سندھ بیرسٹرراجہ خلیق الزماں انصاری نے آج ایک بیان میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں وزیراعلی گنڈا پورکے استعفیٰ کی منظوری سے قبل سہیل آفریدی کا انتخاب غیرآئینی ہے یہ ماروائے آئین اقدام ہے جسے عدالت میں چیلنج کریں گے ایک […]