کراچی(پی پی آئی)کراچی ٹینس ایسوسی ایشن 1 سے 7 مئی 2024 تک یونین کلب کراچی ٹینس کورٹس میں چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کرے گی۔ پاکستان بیوریج لمیٹڈ چیمپئن شپ کا اسپانسر ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ایونٹس یہ ہیں، مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز، جونیئرز انڈر 17 سنگلز، بوائز انڈر 15 سنگلز، گرلز انڈر 15 سنگلز، انڈر 13 سنگلز، انڈر 11 سنگلز، انڈر 8 سنگلز، انڈر 15 ڈبلز، وہیل چیئر مینز ٹینس کے مقابلے مرد اور خواتین سنگلز تمام وہیل چیئر ٹینس کھلاڑیوں کو 300 بطور کنوینس الاؤنس ادا کئے جائیں گے۔رجسٹریشن کی آخری تاریخ 28 اپریل ہے۔تفصیلات محمد خالد رحمانی (ریفری) کو واٹس ایپ نمبر 0300 3607209 پر بھیجی جا سکتی ہیں۔
لاہور( پی پی آئی)ایشیاءہاکی کپ کے لیے قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ اختتام کو پہنچ گیا۔کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ تیاریوں سے مطمئن دکھائی دیئے۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں دو
Moreمانٹریال( پی پی آئی)جرمنی کے فلوریان مئیر اور لٹویا کے روجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راو¿نڈ میں پہنچ گئے،سربیا کے جانکو تیپسارویک کا سفر اپ سیٹ شکست کے بعد پہلے راو¿نڈ
Moreبارسلونا( پی پی آئی)ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ کے ویمنز 50 میٹر فری سٹائل مقابلے میں ہالینڈ کی تیراک رنومی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔
Moreکراچی( پی پی آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے دورہ زمبابوے کے لئے ٹیم کے اعلان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دامادوں، بھانجوں اور بھتیجوں پر مبنی ٹیم پی
Moreمانٹریال( پی پی آئی)جاپان کے کی نیشیکوری اور ازبکستان کے ڈینس اسٹومن نے راجر ٹینس کپ کے دوسرے راونڈ میں جگہ بنالی۔ مونٹریال میں جاری ایونٹ کے پہلے راونڈ میں جاپان کے
Moreلندن (پی پی آئی )بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز منوج تیواری گھٹنے کی سرجری کیلئے لندن پہنچ گئے۔ برطانیہ کے مشہور آرتھوپیڈک سرجن اور سپیشلسٹ ڈاکٹر اینڈریو ولیمز سات اگست کو
Moreکارلسباڈ ،کیلیفورنیا (پی پی آئی )ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ آسٹریلیا کی سمانتھا اسٹوسر نے کارلسبیڈ اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔واشنگٹن
Moreشنگھائی(پی پی آئی )چین کے شہرشنگھائی میںورلڈ رولراسکیٹنگ ایونٹ کا آغازہوگیا۔ شرکا کی پرفارمنس نے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔رولراسکیٹنگ ایسا کھیل ہے جس میں توازن برقراررکھنا بہت اہم ہوتا ہے۔اس کھیل
More