الماتے: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں 20اکتوبر کو طلب کرلیا ۔ جونیئر ورلڈ کپ چھ سے پندرہ دسمبر تک نئی دہلی میں کھیلا جائے گا۔ کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 20اکتوبر تک […]

لاہور: پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے تعاون سے نیشنل بینک ٹی 20بلائنڈ کرکٹ کپ 21سے 25اکتوبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ لاہور بلائنڈ کرکٹ کلب کے صدر عبدالرزاق نے پاکستان بلائنڈ کونسل کے ڈائریکٹر نفیس احمد اور اسپانسر ادارے نیشنل بینک کے سپورٹس انچارج محمد جمیل کے ہمراہ […]

کراچی: آل کراچی جشن سعودیہ فٹ بال ٹورنامنٹ میں شہر کی 4معروف فٹ بال ٹیموں نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ سعودیہ اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام ملیر فٹ بال گراﺅنڈ میں جاری آل کراچی جشن سعودیہ اسپورٹس فٹ بال ٹورنامنٹ میں چار میچ کھیلے گئے […]

تاشقند: تاشقند چیلنجر ٹینس مردوںکے فائنل میں اسرائیل کے دودی سیلا نے روس کے تیمروز گیبوشیو یل کو 6-1اور6-2سے ہر ادیا ۔تاشقند کے اولمپک اسکول ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے مردوں کے سنگل فائنل میں اسرائیل کے کھلاڑی سیلا نے روس کے چھٹے سیڈڈ کھلاڑی کو پہلے سیٹ میں چھے […]

شنگھائی: نو واک جو کو وچ نے ارجنٹائن کے مارٹن ڈل پیٹرو کو 6-1اور6-3 اور7-3سے ہراکرمسلسل دوسری بار شنگھائی ماسٹر جیت لیا۔ سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کو ہرانے والے ارجنٹینا کے کھلا ڑی نے فائنل میچ کے پہلے سیٹ میں ناکامی کے باوجود دوسرے سیٹ میں […]

لاہور: سرمئی اولمپکس کی انتظامیہ نے پاکستانی حکومت کی حمایت یافتہ اولمپک ایسو سی ایشن کو الحاق کا درجہ دینے سے انکار کر دیاہے ۔ سرمئی اولمپکس کی جانب سے الحاق کا درجہ نہ دینے کے فیصلے کی وجہ سے پاکستان کی گیم میں شرکت خطرے میں پڑ گئی ہے […]

دوبئی: انٹر نیشنل کر کٹ کو نسل نے اعلان کیا ہے کہ کر کٹ کی پہلی عالمی ٹیسٹ چمپیئےن شپ 2017میں انگلینڈمیں منعقد ہو گی جبکہ اس میںچار ٹیمیں حصہ لیں گی۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈ سن نے کہا کہ اس ٹور نامنٹ میں حصہ لینے […]

کولمبو: سری لنکا کے بیٹسمین تلکارتنے دلشان زخمی ہونے کے باعث ڈومیسٹک سیریز کے پہلے میچ سے باہر ہو گئے ۔ تلکارتنے دلشان پریکٹس کے دوران انگلی پر زخم آنے کے باعث آج سے شروع ہو نے والی سری لنکا کی ڈومیسٹک سہہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں حصہ […]

کراچی: کورنگی یونین فٹ بال کلب کے زیر اہتمام ناصر اسپورٹس گراﺅنڈ کورنگی میں منعقدہ عرفان شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچوںمیں رحیم محمڈن شاہ فیصل ٹاﺅن اور اسلامیہ اسپورٹس نے کامیابی حاصل کر لی ۔پہلے میچ میں شاہ فیصل ٹاﺅن کی ٹیم رحیم محمڈن نے عمدہ […]

سان سلواڈور: ایل سلواڈور کی فٹبال فیڈریشن نے میچ فکسنگ کے الزام میںملکی ٹیم کے 14 کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ فیڈریشن کے صدر کارلوس مینڈیز کے مطابق میچ فکسنگ کے الزامات میں ملوث 22کھلاڑیوں میں سے 14پر تاحیات پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ کھلاڑیوں کے پاس اپیل […]